پیر 18 دسمبر 2023 - 06:19
حدیث روز | سستی کا انجام

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سستی سے پرہیز کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

اياكم والكسل فانه من كسل لم يود حق الله

اميرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

سستی و کاہلی سے پرہیز کریں کیونکہ سست شخص خدا کا حق ادا نہیں کرتا۔

تحف العقول، ص 112

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha